سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

Indonesia Berita Berita

سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

انڈیا ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’ہیرا منڈی‘ کی اداکارہ سوناکشی سنہا 23 جون 2024 کو اپنے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔چند روز قبل ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی تھی۔ دونوں نے اپنے تعلقات کی عوامی سطح پر تصدیق تو نہیں کی لیکن جب ظہیر اقبال نے انسٹاگرام پر اداکارہ کے ساتھ یادگار لمحات پر مبنی تصاویر پوسٹ کیں تو معاشقے کی افواہوں کا بازار گرم ہوا۔اس سے قبل سوناکشی سنہا کے دوست نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر کوئی ایسا سوچا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں، سوچنے والے کو سوچنے دیں کیونکہ یہ اس کیلیے بہتر ہے۔

انہوں نے افواہیں پھیلانے والوں سے کہا تھا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں اور سوناکشی سنہا ایک ساتھ ہیں تو یہ آپ کیلیے اچھا ہے۔ہما قریشی کے بعد ایک اور نامور اداکارہ Jolly LLB 3 کی کاسٹ میں شامل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہامیں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہاہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا
Baca lebih lajut »

ویب سیریز ’ہیرامنڈی کی اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کرنے کیلئے بے تاب، دل کی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔شو کے دوران میزبان کپل شرما نے مزاحیہ انداز میں سوناکشی سنہا سے ایک سوال کیا کہ آپ کی ساتھ کی اداکارائیں جیسے عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی اب شادی کر چُکی ہیں تو آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟اداکارہ نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ جلے پر...
Baca lebih lajut »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیعید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

فلم ہیرا منڈی کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ وصول کیا؟فلم ہیرا منڈی کی کاسٹ میں شامل اداکاراؤں نے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ہیرا منڈی کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتی راؤ حیدری، ریچا چڈا اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی وجوہات سامنے آگئیںایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی وجوہات سامنے آگئیںتہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں حادثے کی وجوہات بتائی گئیں ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:37:24