موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافت

Indonesia Berita Berita

موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

محققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں

عامر میر کو پی سی بی میں ذمے داری ملنے کا امکانعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیانسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھےاے امتِ مسلمہ۔۔۔۔! ؛ مسجد الاقصیٰ کی پُکارسائنس دانوں نے جینیات میں ایسے نایاب متغیرات دریافت کیے ہیں جو موٹاپے کے خطرات میں چھ گُنا تک اضافہ کر سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب متغیرات جن جینز میں دریافت ہوئے ہیں وہ چند موٹاپے سے تعلق رکھنے والے دریافت شدہ پہلے جینر میں سے کچھ ہیں جن میں جوانی تک خطرے میں اضافے کا مشاہدہ نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نتائج سائنس دانوں کو جینیات، اعصابی نمو اور موٹاپے کے درمیان تعلق کے حوالے سے نئی آگہی فراہم کریں گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبرآئی پی ایل 2024 کے دو بڑے میچز سے متعلق اہم خبربھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے اب تک 14 میچز کھیلے جا چکے ہیں تاہم اہم خبر یہ ہے کہ آئندہ ہفتے والے کچھ میچز کے شیڈول تبدیل کیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالیسائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالییہ آلہ ماضی کی ڈیوائسز کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ طاقتور صوتی لیزرپیدا کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »

ترکی میں دوبارہ دریافت ہونے والے ”جہنم کے دروازے“ کی حقیقت پتہ چل گئیانقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) 2013ء میں ترکی میں دوبارہ دریافت ہونے والے ’’جہنم کے دروازے‘‘ کے متعلق کہا جاتا تھا کہ یہ دوسری دنیا کو جانے والا راستہ ہے اور جوبھی اس کے قریب جاتا ہے، زندہ نہیں لوٹتا۔ اب سائنسدانوں نے اس جہنم کے دروازے کا معمہ حل کر لیا ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق ترک علاقے ہیئراپولس میں دریافت ہونے والا یہ جہنم کا دروازہ ایک غار کی طرح کا سٹرکچر...
Baca lebih lajut »

تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘تائیوان میں 7.4 شدت کا زلزلہ: ’پہاڑ سے پتھر گولیوں کی طرح برس رہے تھے‘تائیوان میں 25 سال میں آنے والے بدترین زلزلے کے ایک روز بعد امدادی کارکن 600 سے زائد پھنسے ہوئے افراد تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!جج صاحبان کا مکتوبِ گرامی!اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
Baca lebih lajut »

اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےاجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:07:14