سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالی

Indonesia Berita Berita

سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ آلہ ماضی کی ڈیوائسز کے مقابلے میں 10 گُنا زیادہ طاقتور صوتی لیزرپیدا کر سکتا ہے

سائنس دانوں نے طاقتور ترین صوتی لیزر بنالیچیئرمین کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقاتمظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاریچین کے شہر شینگشا میں قائم ہونان نارمل یونیورسٹی کی محققین کی جانب سے بنایا جانے والا ۔

روایتی لیزر کے برعکس اس نئی لیزر میں فونوز نامی صوتی ذرات خارج ہوتے ہیں۔فونوز لیزر کی لائٹ پر مبنی لیزر کے برعکس مسخ ہوئے بغیر مائع سے گزرنے کی صلاحیت اس کو بائی میڈیسن سے لے کر زیر آب نگرانی تک ہر چیز میں موجودہ ٹیکنالوجیز سے زیادہ مؤثر بناتی ہے۔ تجربات کے دوران سائنس دانوں نے فونو لیزر کو ایک گھنٹے سے زیادہ عرصے تک استعمال کیا۔ البتہ، یہ ٹیکنالوجی فی الحال عملی میدان میں استعمال کے لیے متعارف کرائے جانے سے بہت دور ہے۔

تحقیق کی تفصیلات ‘Giant enhancement of higher-order harmonics of an optical-tweezer phonon laser’ کے عنوان سے شائع ہونے والی تحقیق میں پیش کی گئیں۔ تحقیق کے خلاصے کے مطابق مطالعے کے نتائج کو الٹرا ساؤنڈ سینڈنگ، ایٹماسفیئرک نگرانی اور یہاں تک کہ بائیومیڈیکل تشخیص کے لیے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاکمظاہر نقوی کے مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس، برطرفی کا حکم نامہ جاریجاپان نے 17 سال بعد منفی شرح سود ختم کر دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافانسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
Baca lebih lajut »

سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لیسائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لیعلاج کرنے والی یہ دوا 20 سالوں میں میسوتھیلیوما کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی دوا ہے
Baca lebih lajut »

کوئٹہ نے لاہور کو شکست دیکر پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنالیکوئٹہ نے لاہور کو شکست دیکر پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنالیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل نائن کے پلےآف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
Baca lebih lajut »

ایئر ہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنالی ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ سے پولینڈ ایک پرواز کی ایئرہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنا لی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 36سالہ ڈنیزا ٹیناسی نامی یہ ایئرہوسٹس برطانوی فضائی کمپنی ایئر وِز سے وابستہ ہے۔ گزشتہ دنوں وہ برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ سے پولینڈ جانے والی پرواز میں سوار تھی۔ اس نے رات کے...
Baca lebih lajut »

عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفعثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاوہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 01:27:03