وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیا

Indonesia Berita Berita

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

حیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔

موبائل ایپس کی تجزیہ کار کمپنی سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ ہونے کی کل تعداد 20 فیصد بڑھ کر 76 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی۔

سینسر ٹاور کے عہدے کے مطابق انسٹاگرام نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنے کے اعتبار سے ٹک ٹاک کو گزشتہ چند سالوں میں ہی مات دی ہے جس کے بعد انسٹاگرام نے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل 2018 سے 2022 تک ٹک ٹاک دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ رہی تھی مگر 2023 میں انسٹا گرام نے یہ اعزاز اپنے نام کیا جسے 76 کروڑ 70 لاکھ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا، اس کے مقابلے میں ٹک ٹاک کو 73 کروڑ 30 لاکھ بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔

واضح رہے کہ انسٹا گرام نے 2020 میں ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز کے فیچر کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جس کے بعد انسٹا گرام کے ڈیڑھ ارب کے قریب ماہانہ صارفین ہیں جبکہ ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب 10 کروڑ سے زائد ہے۔ البتہ ٹک ٹاک کے صارفین زیادہ متحرک ہیں جو اوسطاً روزانہ 95 منٹ اس ایپ پر گزارتے ہیں، اس کے مقابلے میں انسٹا گرام میں صارفین کا اوسط دورانیہ 62 منٹ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
Baca lebih lajut »

زینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلزینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

جسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جوابجسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جواببھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیسن نے باڈی شیمنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
Baca lebih lajut »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناآئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناواٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
Baca lebih lajut »

کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 05:23:58