ایئر ہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنالی ...

Indonesia Berita Berita

ایئر ہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنالی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ سے پولینڈ ایک پرواز کی ایئرہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنا لی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 36سالہ ڈنیزا ٹیناسی نامی یہ ایئرہوسٹس برطانوی فضائی کمپنی ایئر وِز سے وابستہ ہے۔ گزشتہ دنوں وہ برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ سے پولینڈ جانے والی پرواز میں سوار تھی۔ اس نے رات کے...

ایئر ہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنالی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئےلندن برطانیہ سے پولینڈ ایک پرواز کی ایئرہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنا لی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 36سالہ ڈنیزا ٹیناسی نامی یہ ایئرہوسٹس برطانوی فضائی کمپنی ایئر وِز سے وابستہ ہے۔

گزشتہ دنوں وہ برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ سے پولینڈ جانے والی پرواز میں سوار تھی۔ اس نے رات کے وقت نیچے شہر کی چمکتی روشنیوں کی ویڈیو بنائی۔ 20منٹ بعد اس نے ویڈیو دوبارہ دیکھی تو اسے تاریک آسمان میں گلابی رنگ کی ایک عجیب و غریب چیز بھی پرواز کرتی نظر آ گئی۔ ڈنیزا نے پائلٹ کو یہ ویڈیو دکھائی، جسے دیکھ کر وہ بھی حیران رہ گیا۔

ڈنیزا کا کہنا ہے کہ ”میں ویڈیو بناتے ہوئے مجھے اپنی آنکھوں سے آسمان میں یہ چیز قطعاً نظر نہیں آئی تھی اور نہ ہی میں نے اس وقت فون کی سکرین پر اس چیز کی موجودگی کو نوٹس کیا۔ بعد ازاں ویڈیو میں اسے دیکھ کر میں دم بخود رہ گئی۔میں نے آج تک آسمان میں اس طرح کی کوئی چیز نہیں دیکھی۔ میں سمجھتی ہوں کہ یہ خلائی مخلوق کی اڑن طشتری تھی۔“

ڈنیزا کا کہنا تھا کہ ”میں اب تک خلائی مخلوق کے وجود پر یقین نہیں رکھتی تھی۔ پہلے میں اس طرح کی چیزیں تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھتی تھی تو سمجھتی تھی کہ لوگ فوٹو شاپ اور دیگر ٹولز کے ذریعے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بناتے ہیں لیکن اب اپنی ویڈیو میں یہ چیز دیکھ کر مجھے یقین آ گیا ہے کہ خلائی مخلوق واقعی موجود ہے۔میری فیملی اور میرے دوستوں نے بھی یہ ویڈیو دیکھ کر کہا ہے کہ یقیناً یہ خلائی مخلوق کی اڑن طشتری ہی...

کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائلمنگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں اضطراب پر قابو پانے والے حصے کی نشان دہیڈی این اے میں ایک ایسی جگہ کی نشان دہی کی ہے جو اضطراب کی کیفیت پر قابو رکھنے میں کردار ادا کرتی ہے
Baca lebih lajut »

خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ صاف کرنیوالے نے ایسا کیا دیکھا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں!خالی اپارٹمنٹ میں صفائی کرنے والے شخص نے شیشے کی بڑی بوتلوں میں ایسی چیز دیکھی کہ اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔
Baca lebih lajut »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئینارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتکراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
Baca lebih lajut »

دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 05:00:42