کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟

Indonesia Berita Berita

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طب کی تاریخ کا یہ منفرد واقعہ ویت نام کے شہر ہنوئی میں پیش آیا جب وہاں کے ایک رہائشی 53 سال ویتنا کو گلے میں کچھ عرصے تکلیف کے بعد آواز خراب اور کھردری رہنے لگی۔

ابتدائی طور پر تو اس نے اس تکلیف کو نظر انداز کیا لیکن ایک دن کھانسی کے دوران اس کے منہ سے خون آیا تو اس شخص نے فوری طور ڈاکٹر سے رجوع کیا جہاں اس پر خوفناک انکشاف ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ویتنا منہ سے خون آنے کے بعد شہر کے نیشنل اسپتال آف اینڈو کرائنولوجی پہنچا جہاں اسے ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد دی گئی جہاں ٹیسٹ میں پتہ چلا کہ اس کے گلے میں ایک جونک موجود ہے جو اس کا خون چوس رہی ہے۔

ڈاکٹروں نے اینڈو اسکوپی کے ذریعے اس کے حلق کی اندرونی دیوار سے 6 سینٹی میٹر لمبی جونک کو مضبوطی سے چپکے ہوئے دیکھا جس کے بعد ایک چھوٹے سے آپریشن کے ذریعے اس جونک کو نکال دیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
Baca lebih lajut »

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےمعذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدبھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟ڈیوڈ ولی نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے بارے میں کیا کہا؟کراچی: ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈولی نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولرز کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 19:05:21