اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو،...
اسلام آبادہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرّک کچھ بھی ہو، اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ کوئی دوسری رائے نہیں کہ مطلوب فیصلے لینے کیلئے ججوں کو ڈرانے، دھمکانے یا للّچانے کا باب ہمیشہ کیلئے بند کردینے کا وقت آگیا ہے۔
کسی کو خیال نہ آیا کہ وہ صرف اپنی نہیں، اُن کی جنگ بھی لڑ رہا ہے۔ یہ سب سرِساحل بیٹھے اُسے بھنور میں غوطے کھاتے دیکھتے اور ٹھٹھہ اُڑاتے رہے۔ دوسال کی جس محنت نے، شوکت عزیز کو کولہو میں پیس کے رکھ دیا تھا، مکتوب نویسِ اعلیٰ اُس محنت کے تحفظ کیلئے سینہ سپر ہوگئے اور اُسے اپنی انصاف پروری کی سب سے بڑی ترجیح بنا لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی، ہر اُس بینچ کا معتبر رُکن رہے جس نے نوازشریف کی ہر عرضداشت بے دردی سے مسترد...
تیسری درخواست یہ گزاری گئی کہ باقی ماندہ مقدمات جج بشیر کے بجائے کوئی اور عدالت سنے۔ یہ بھی مسترد ہوگئی۔ اس سے قبل دسمبر 2017ء میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف یہ اپیل بھی مسترد کردی گئی کہ نیب کے تینوں ریفرنسز یکجا کردئیے جائیں۔ جسٹس کیانی اُس دو رُکنی بینچ کا بھی حصہ تھے۔ فروری 2019ء میں نوازشریف کی بگڑتی صحت کے پیش نظر طبی بنیادوں پردائر ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ جسٹس کیانی اُس بینچ میں بھی شامل...
کیا اُنہیں خبر تھی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اُفق سے کوئی چاند طلوع ہونے کو ہے؟ اُدھر سائفر کیس کی اپیل اِسی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چل رہی تھی۔ 190 ملین پاؤنڈ کا مقدمہ کنارے آ لگا تھا۔ 9 مئی کے ملزمان کو سزائیں سنانے کا مرحلہ آن پہنچا تھا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں بارے مقدمے کی سماعت شروع ہوچکی تھی۔ آئی۔ایم۔ایف سے معاملات طے پارہے تھے۔ پی۔ٹی۔آئی نے اسٹیبلشمنٹ اور عدالتوں پر شدید گولہ باری شروع کررکھی تھی۔ یہ تھا وہ ماحول جس میں یکایک چھ معزز ججوں کا مکتوب نمودار ہوا اور پی۔ٹی۔آئی کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
Baca lebih lajut »
گھر کے کرائے سے متعلق کیس؛ جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ، عدالت ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہو گیا جس پر عدالت نے جرمانے کی رقم مزید بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھر کے کرائے سے متعلق کیس کی سماعت کی سماعت ہوئی،سماعت کے دوران جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ...
Baca lebih lajut »
حاضر جج فریادی, تصدق جیلانی کو کن 2شخصیات کو بلانا چاہیے ۔۔؟ حامد میر کھل کر ...اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی بذات خود توبڑے اچھے جج ہیں،ہماری جو تاریخ ہے اسے سامنے رکھیں تو حاضر سروس چیف جسٹس آف پاکستان وہ بھی اگر کسی کمیشن کا سربراہ بنا تو وہ کمیشن کچھ نہ کرسکا،تصدق حسین جیلانی ایک ریٹائرڈ جج ہیں ایک ریٹائرد جج کی پاکستان میں کوئی اہمیت نہیں ہے، جہاں...
Baca lebih lajut »
کابینہ نے ججزکے ایگزیکٹو کی مداخلت کے الزام کونامناسب قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔وفاقی کابینہ نےچھ جج صاحبان کے خط میں ایگزیکٹو کی مداخلت کے الزام کی نفی کرتے ہوئے اسے نامناسب قرار دیا۔کہادستور پاکستان 1973 میں طے کردہ تین ریاستی اداروں میں اختیارات کی تقسیم کے اصول پرپختہ یقین رکھتے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ کابینہ نے...
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ جج کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی اسے ساری ...کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ جج کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے اسے ساری عدلیہ بھگتے گی ہائیکورٹ کے ججوں نے بہت سنگین الزامات لگائے ہیں، اس کی تحقیقات کیلئے عام کمیشن بنانا بالکل غلط ہوگا، یہ کمیشن اس قسم کی کاروائیوں میں ملوث لوگوں کو بچانے کی کوشش ہے،سپریم کورٹ کو...
Baca lebih lajut »
مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
Baca lebih lajut »