مودی اور اس کی جماعت نے الیکشن مہم میں فوجیوں کی لاشوں کا استعمال کیا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر
مودی اور ان کی جماعت نے پلوامہ کے فوجیوں کی لاشیں الیکشن مہم میں استعمال کیں، راہول گاندھی بھارت کی بانی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ پلوامے حملے میں فوجیوں کی اموات کو مودی اور ان کی جماعت نے ووٹرز کو لبھانے کے لیے استعمال کیا۔
سابق گورنر نے بتایا کہ پلوامہ حملہ اس لیے ہوا کیوں کہ سیکیورٹی فورس نے اپنی نقل و حمل کے لیے 5 طیارے مانگے تھے۔ انھیں معلوم تھا کہ زمینی سفر خطرناک ثابت ہوسکتا ہے لیکن مودی سرکار نے طیارے دینے سے انکار کردیا۔ستیہ پال نے مزید کہا کہ اگر مجھ سے کوئی مانگتا تو میں طیارے فوراً دے دیتا۔ میں نے برف میں پھنسے طلباء کو ہوائی جہاز فراہم کیا۔ دہلی میں کرایہ پر ہوائی جہاز حاصل کرنا آسان ہے لیکن سیکیورٹی فورس کی درخواست وزارت داخلہ میں 4 ماہ تک پڑی سڑتی رہی اور پھر اسے مسترد کر دیا...
اپوزیشن لیڈر نے مزید بتایا کہ میں نے دیکھا مودی لاشوں کے ہمراہ اپنا فوٹو سیشن کروا رہے ہیں اور ان کے چہرے پر کوئی ملال نہیں ہے۔ یہ بہت گھٹیا عمل تھا اور پھر ٹھیک 3 دن بعد الیکشن مہم میں ان تصاویر کو استعمال کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سائنس دانوں نے پانی کو نہ ٹکنے دینے والی سطح تیار کرلیان سطحوں کے استعمال سے گھریلوں اور صنعتی ٹیکنالوجیز کو بہتر کیا جا سکتا ہے
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا: ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی پروپیگنڈا کیا جس سے ساری دنیا میں ملکی وقار کو...
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئےسوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا : ...ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ، پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرینڈ سیٹ کرکے ٹاپ ٹرینڈ پررہنا چیئرمین پی ٹی آئی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، پی ٹی...
Baca lebih lajut »
عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، عارف علویاگر صدارت چھوڑی تو یہ پاکستان کیلیے نامناسب ہوگا، یقین نہیں ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
Baca lebih lajut »
عام انتخابات : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامہ جاری کر دیا، غیر ملکی مبصرین ویزے کے جلد حصول کیلیے کواٸف جمع کرا سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »