پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئےسوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا : ...

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئےسوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا : ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ، پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرینڈ سیٹ کرکے ٹاپ ٹرینڈ پررہنا چیئرمین پی ٹی آئی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، پی ٹی...

ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ، پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرینڈ سیٹ کرکے ٹاپ ٹرینڈ پررہنا چیئرمین پی ٹی آئی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، پی ٹی آئی نے سرکاری وسائل سے جھوٹا

پروپیگنڈا کیا جس سے ہمارا وقار دنیا بھر میں مجروح ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخص کی خود پسندی کیلئے آٹھ سو ستر ملین روپے خرچ کئے گئے ، ایک شخص کی بت پرستی،اس کےبیانیے کو پروموٹ کرنے کیلئے فنڈزرکھے گئے۔ فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ ظاہرکیا گیا کہ یہ مفاد عامہ کی ترقی کیلئےرکھا گیا بجٹ ہے، 30 سے40 افراد کو بھرتی کیا گیا،800اکاؤنٹ کھولےگئے جن سے ریاست اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی پلاننگ کی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا: ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی پروپیگنڈا کیا جس سے ساری دنیا میں ملکی وقار کو...
Baca lebih lajut »

پاکستان مخالف فلموں پر بابر علی نے سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان مخالف فلموں پر بابر علی نے سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیاسنی دیول کو فلموں کا ری میک بنانے کا حق ہے لیکن اسے پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی حق نہیں، اداکار
Baca lebih lajut »

سیکیورٹی خدشات، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاسکاسیکیورٹی خدشات، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاسکااسلام آباد : توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن برہم ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

سیکیورٹی خدشات، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاسکاسیکیورٹی خدشات، توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کیا جاسکااسلام آباد : توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے پر الیکشن کمیشن برہم ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

ضمانت کے تمام کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور قیدی ٹریٹ کیوں نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی احتساب عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت خارج کرنے کے فیصلے  کیخلاف درخواست پرجسٹس بابرستار نے استفسار کیا کہ ضمانت کے تمام کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور قیدی ٹریٹ کیوں نہیں کیاگیا؟ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کی احتساب عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت خارج کرنے...
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مستردچیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترداسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفرکیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی، ۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 07:51:24