ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاس

سیاحت Berita

ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاس
ملیر ایکسپریس وےوزیراعلیٰ سندھسندھ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کی پیشرفت پر اجلاس ہوا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر بلدیات سعید غنی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، معاون خاص قاسم نوید، کمشنر کراچی حسن نقوی، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو ودیگر شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ ملیر ایکسپریس وے کا 9 کلومیٹر کا پہلا حصہ مکمل ہے، مراد علی شاہ نے کہا کہ پہلا سیگمنٹ 11 یا 12 جنوری کو عوام کیلئے کھولنا چاہتا ہوں۔ مراد علی شاہ نے قائد آباد انٹرسیکشن بھی 2 ماہ میں

مکمل کرنے اور شاہ فیصل انٹر سیکشن تا ایئرپورٹ روڈ کو بہتر کرنےوزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ملیر ایکسپریس وے پر کار کیلئے 100 اور بس کیلئے 200 روپے ٹول ٹیکس ہوگا، ٹول پر 18 بوتھ بنائے گئے ہیں، ملیر ایکسپریس وے پر 7 تا 8 پولیس موبائل پیٹرولنگ کرتی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر ایکسپریس وے پر کار پیٹرولنگ اور آٹومیٹک ٹول لگانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ملیر ایکسپریس وے پانچ پولیس تھانوں کی حدود میں آئے گا، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ تمام پولیس تھانے ملیر ایکسپریس وے کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں، ملیر ایکسپریس وے پر ایک ایمبولینس اور فائر برگیڈ بھی ہنگامی حالت کے لیے موجود ہو، فوری طور پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا بندوبست کریں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ملیر ایکسپریس وے وزیراعلیٰ سندھ سندھ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت، وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاسملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت، وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاسوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پہلے حصے کی پیشرفت اور آئندہ منصوبے کی مہم کی جانکاری دی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

دو بنیادی مطالبات کے علاوہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کریں گے، علی محمددو بنیادی مطالبات کے علاوہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کریں گے، علی محمدعلی محمد خان کی ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی تصدیق
Baca lebih lajut »

لاہور: ماحولیاتی لیبارٹریوں کی رجسٹریشن سے متعلق ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلبلاہور: ماحولیاتی لیبارٹریوں کی رجسٹریشن سے متعلق ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلبmeeting convened for environmental Laboratories registration
Baca lebih lajut »

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئےپاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئےعافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی حکام سے گفتگو مثبت رہی، امید ہے 20 جنوری سے پہلے ان کی رہائی سے متعلق بھی فیصلہ کرلیا جائے گا: سینیٹر بشریٰ انجم
Baca lebih lajut »

رمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَارمیز کے شاہین کی انجری سے متعلق نامناسب ریماکس؛ مداح کمنٹیٹر کو چراغ پَادورانِ کمنٹری رمیز راجا نے انکی انجری سے متعلق لب کشائی کی تھی
Baca lebih lajut »

اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراراڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکراربشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:06:18