بشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا: ذرائع
شبیر احمد ڈارراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کی فیملی اور دیگر رہنماؤں کے درمیان تکرار ہوگئی۔
ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی نے احتجاج سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو بریف کیا، ان کی بریفنگ کے بعد احتجاج سے متعلق کمرہ عدالت میں مباحثہ شروع ہوا، بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کو بتایا کہ احتجاج کیلئے پنجاب سے کوئی نہیں نکلا۔ ذرائع نے بتایاکہ علیمہ خان نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ نے جو مانیٹرنگ کمیشن بنایا تھا وہ کہاں ہے؟ مشعال یوسفزئی نے مانیٹرنگ کمیشن کو روکنے کا الزام فیصل چوہدری پر لگا دیا، اس پر فیصل چوہدری نے جواب دیاکہ کمیشن عدالت نے قائم کیا ہے میں کیسے روک سکتا ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتارعمران خان کیخلاف 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی
Baca lebih lajut »
جیل میں عمران خان سے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات 2 گھنٹے جاری رہیملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جس میں 24 نومبر کے احتجاج اور سیاسی و پارٹی امور پر گفتگو ہوئی: ذرائع
Baca lebih lajut »
سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی اور علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان جاں بحق افراد کی تعداد کے بارے میں تکرار ہوئی۔
Baca lebih lajut »
کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کا خرابی طبیعت کے باعث 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلانبشریٰ بی بی یکم نومبر سے سیاسی سرگرمیوں میں مصروف تھیں اور 24 نومبر کی تیاریوں کے لیےپارٹی رہنماؤں کی پشاور میٹنگز کی تھیں: ذرائع
Baca lebih lajut »