ملک کیلئے محدود بالنگ! لیگز کیلئے این او سی، سلمان بٹ بھڑک اٹھے

Indonesia Berita Berita

ملک کیلئے محدود بالنگ! لیگز کیلئے این او سی، سلمان بٹ بھڑک اٹھے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ٹورنامنٹ میں پی ایس ایل کے ٹاپ پرفارمرز اسامہ میر اور عثمان قادر کو نظر انداز کیا

چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوریملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 247 میگا واٹ ہوگیاڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، تین راہ گیر بچے زخمیاسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکمچمن کے لوگوں نے پاسپورٹ بنوانا شروع کر دیاکراچی میں شاہین فورس شہریوں کو تحفظ فراہمی میں ناکامدہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،...

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے لیگ اسپنر شاداب خان کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں محدود بالنگ کروانے جبکہ لیگز کرکٹ کھیلنے کو این او سی دینے پر ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے جلد باہر ہونے کے سابق کرکٹر سلمان بٹ نے اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاداب خان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں محض 2 بار 4 اوورز کا کوٹہ مکمل کیا جبکہ پی ایس ایل کے ٹاپ پرفارمرز اسامہ میر اور عثمان قادر کو نظر انداز کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شاداب خان کا ٹیم میں کردار سمجھ نہیں آرہا ہے، وہ لیگ اسپنر کے طور پر بالنگ نہیں کروارہے جبکہ لوئر مڈل آرڈر میں بیٹنگ بھی نہیں آتی جبکہ دوسری جانب ٹورنامنٹ میں شریک دیگر لیگ اسپنرز میں کلدیپ یادیو، ایڈم زمپا، عادل رشید، کیشو مہاراج، اور تبریز شمسی نے وکٹیں لیں لیکن شاداب ایسا کرنے میں مکمل ناکام رہے۔سلمان بٹ نے کہا کہ ٹی20 میں اسپیشلسٹ اہم ہوتے ہیں، کلدیپ، زمپا، عادل رشید، کیشو مہاراج اور شمسی کو دیکھیں! وہ بیٹنگ نہیں کرتے لیکن میچ ونرز ہیں، اپنے دماغ سے گیندیں کرواتے اور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے پر اسامہ میر نے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر دیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے پر اسامہ میر نے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر دیاسلیکٹرز و سینیئر ٹیم منیجر اسامہ میر کے عمل سے ناخوش ہیں، حامی بھرنے کے بعد لیگ کیلئے بھی این او سی جاری نہیں کیا
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو ناجائز فائدہ دینے پر دیگر ممالک آئی سی سی پر برس پڑےٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو ناجائز فائدہ دینے پر دیگر ممالک آئی سی سی پر برس پڑےآئی سی سی اپنے ہر ایونٹ میں بھارت کو ناجائز فائدہ دیتا آیا ہے تاہم اس بار کئی ممالک بھڑک اٹھے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے شکایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

پاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفپاپوانیوگنی کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدفآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاپوانیوگنی نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 137 رنز کا ہدف دیدیا۔
Baca lebih lajut »

سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا کرنا ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خپبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا چا ہئے،مسائل حل کرنے کیلئےپارلیمنٹ بہتر فورم ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوزکے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور فیصل کریم کنڈی نے عزیز الرحمان چن سے...
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 150 رنز کا ہدف دیدیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شریک میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ کو شکست دیکر گروپ سی میں سپر 8 مرحلے کیلئے ڈائریکٹ کوالیفائی کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »

چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےچلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلنے والی بس کے مسافر اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے بس میں لگے ڈنڈوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ذرا سی بے احتیاطی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:16:48