ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے پر اسامہ میر نے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر دیا

Pcb Berita

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے ڈراپ ہونے پر اسامہ میر نے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سلیکٹرز و سینیئر ٹیم منیجر اسامہ میر کے عمل سے ناخوش ہیں، حامی بھرنے کے بعد لیگ کیلئے بھی این او سی جاری نہیں کیا

قومی لیگ اسپنر اسامہ میر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو براہ راست مسیج کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسپنر اسامہ میر کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم میں انتخاب نہیں ہوا تو اسپنر نے براہ راست چیئرمین پی سی بی کو مسیج کردیا جس میں ان کا مؤقف تھا کہ انہوں نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو کانفرنس میں بھی اسامہ میر نے اپنا مؤقف پیش کیا جس پر سلیکٹرز نے ان کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔اسامہ میر کو ووسٹرشائر ریپڈز کی نمائندگی کرنا تھی، این او سی نہ ملنے کے بعد ٹیم نے اسامہ میر کا معاہدہ منسوخ کردیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئی’پاک بھارت ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نہیں پہنچیں گی‘، پیشگوئیسابق کرکٹر نے آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی فائنل فور ٹیموں سے پاکستان اور بھارت دونوں کو ہی باہر کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیاچیئرمین پی سی بی نے میگا ایونٹ سے قبل کھلاڑیوں پر خرانے کا منہ کھول دیا
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیقومی ٹیم امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹے گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹیم کو اس وقت قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور گرین شرٹس امریکا سے ورلڈ کپ جیت کر لوٹیں گے۔
Baca lebih lajut »

سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کے این او سی کے معاملے پر بیان سامنے آگیاسابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کے این او سی کے معاملے پر بیان سامنے آگیامحمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے این او سی جاری نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:26:18