آئی سی سی اپنے ہر ایونٹ میں بھارت کو ناجائز فائدہ دیتا آیا ہے تاہم اس بار کئی ممالک بھڑک اٹھے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے شکایت کر دی۔
آئی سی سی جس کو بھارت کی بے جا سپورٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بجائے طنزیہ طور پر انڈین کرکٹ کونسل بھی کہا جاتا ہے نے ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فائدہ پہنچانے کے لیے رہائش سمیت سفری صعوبتوں سے بچانے کے لیے زیادہ تر میچز ایک ہی وینیو پر رکھے ہیں جب کہ پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نیویارک کے نئے اسٹیڈیم کی پچ کو جانچنے کے لیے اس کا آئرلینڈ سے میچ بھی اسی گراؤنڈ میں شیڈول...
تینوں ممالک کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی کو شکایت درج کروادی۔ دونوں ٹیموں کو جمعے کی شب 8 بجے تک نیویارک پہنچنا تھا لیکن ٹیمیں اگلے دن صبح 5 بجے پہینچیں، جس کے باعث سری لنکا نے پریکٹس سیشن کو منسوخ کر دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »
آفریدی کو ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کرنے پر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئےشاہد آفریدی کو آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کیا تو سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، آئی سی سی کا بڑا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریفوں کے پاک بھارت ٹاکرے کا دنیا انتظار کر رہی ہے آئی سی سی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔
Baca lebih lajut »