ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاری

Rain In Pakistan Berita

ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین دنوں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان، الرٹ جاری
Weather
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کشمیر، کے پی، سندھ پنجاب میں بارشیں متوقع ہیں، این ڈی ایم اے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی خطرناک حد تک بلند ہوگیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے آئندہ 3 دنوں میں ملک کے مختلف شہروں میں 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جب کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 دنوں میں پنجاب میں فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، راجن پور جب کہ سندھ میں کراچی، میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹہ، تھرپارکر میں بارش متوقع ہے۔کل 30 سے 50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا: سردار سرفراز ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان میں ژوب، زیارت، قلات اور سبی ڈویژن میں بارش کا امکان ہے جب کہ کے پی میں ڈی آئی خان میں بھی بارش متوقع ہے۔

دوسری جانب جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Weather

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ، این ڈی ایم اے نے ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)این ڈی ایم اے نے اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث ہنگامی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، اگر بارش 50-100 ملی میٹر سے زیادہ ہو جاتی ہے، تو یہ ندی نالوں میں سیلاب کا باعث بن...
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئےملک بھر میں شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب میں مری ،گلیات ، اٹک، نارووال...
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئیکل 30 سے 50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا: سردار سرفراز
Baca lebih lajut »

آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانآئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

یومِ عاشور پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغامیومِ عاشور پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغامحضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:49:19