حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
یومِ عاشور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
یومِ عاشور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 'یوم عاشورہ حضرت امام حسینؓ کی میدان کربلا میں شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے'۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مالدیپ کے صدر پر 'کالا جادو' کرنے کے الزام میں خاتون وزیر سمیت 2 وزرا گرفتاروزیر ماحولیات شمناز سلیم، ان کے سابق شوہر اور وزیر زمیز آدم پر صدر معیزو پر کالا جادو کرانے کا الزام ہے
Baca lebih lajut »
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ ہنر برائے نوجوانان کے موقع پر پیغاموزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ ہنر برائے نوجوانان (World Youth Skills Day) کے موقع پر پیغام, وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارے باصلاھیت نوجوان ہیں.پاکستان کے مستقبل کو روشن کرنے کیلئے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے.
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون، انتخابات میں کامیابی پر ...وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ایران کے نو منتخب صدر کو ٹیلی فون کر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد دی، ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ...
Baca lebih lajut »
قازقستان: وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجانی صدور کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکتوزیر اعظم کی اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سہ فریقی ادارہ جاتی مکینزم کے قیام کی تجویز اور ثقافت، سیاحت سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر زور
Baca lebih lajut »
برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا ممکنہ کامیابی پر اظہار تشکرعام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر اپنے ووٹرز اور سپورٹز سے اظہار تشکر کا پیغام جاری کیا۔
Baca lebih lajut »
یومِ عاشور: عظیم المرتبت قربانی کا دن فلسطین و کشمیرمیں بربریت پر اقوام عالم ...اسلامیانِ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلم امہ آج دس محرم الحرام کو یوم عاشور پردین اسلام کی سربلندی کیلئے نواسہ¿ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی میدانِ کربلا میں اپنی اوراپنے جانثار ساتھیوں کی جانب سے دی گئی جانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کررہی ہے اور سوگ مناتے ہوئے باطل قوتوں کے آگے ڈٹ جانے کے عزم کا اعادہ کر رہی ہے۔ آج کا دن...
Baca lebih lajut »