یومِ عاشور: عظیم المرتبت قربانی کا دن فلسطین و کشمیرمیں بربریت پر اقوام عالم ...

Indonesia Berita Berita

یومِ عاشور: عظیم المرتبت قربانی کا دن فلسطین و کشمیرمیں بربریت پر اقوام عالم ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلامیانِ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلم امہ آج دس محرم الحرام کو یوم عاشور پردین اسلام کی سربلندی کیلئے نواسہ¿ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی میدانِ کربلا میں اپنی اوراپنے جانثار ساتھیوں کی جانب سے دی گئی جانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کررہی ہے اور سوگ مناتے ہوئے باطل قوتوں کے آگے ڈٹ جانے کے عزم کا اعادہ کر رہی ہے۔ آج کا دن...

اسلامیانِ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلم امہ آج دس محرم الحرام کو یوم عاشور پردین اسلام کی سربلندی کیلئے نواسہ¿ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی میدانِ کربلا میں اپنی اوراپنے جانثار ساتھیوں کی جانب سے دی گئی جانوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کررہی ہے اور سوگ مناتے ہوئے باطل قوتوں کے آگے ڈٹ جانے کے عزم کا اعادہ کر رہی ہے۔ آج کا دن بلاشبہ باطل کے آگے سر نہ جھکانے اور یزیدی سوچ کو کسی صورت قبول نہ کرنے کیلئے تجدید عہد کا دن ہے۔ نواسہ¿ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام...

آج یوم عاشور پر سیدنا امام حسین علیہ السلام اور انکے جانثار ساتھیوں کی بے مثال قربانیوں کے ناتے سے ہمیں مسلم امہ کے اتحاد میں پڑنے والی دراڑوں کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر ایثار و قربانی کے جذبہ کو حرزجاں بنانے اور اسکی روشنی میں اسلام دشمن باطل قوتوں کے ایجنڈا کا مو¿ثر توڑ کرنے کی ضرورت ہے۔ بے شک ہماری کمزوریوں نے ہی آج فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کو راندہ¿ درگاہ بنانے کیلئے اسرائیل اور بھارت کے حوصلے بڑھائے ہیں۔کچھ مسلم ممالک کی طرف سے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کئے گئے...

مسلم ممالک کی تعداد 60 کے قریب ہے جو او آئی سی کے ممبر ہیں۔ یہ 60 ممالک متحد ہوں تو دنیا کی بڑی طاقت بن سکتے ہیں مگر یہ ممالک گروہوں میں بٹ کر ایک دوسرے کیخلاف محاذ کھول لیتے ہیں۔ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو اردن نے اپنی فضا سے ایران کے میزائل ہی گرانا شروع کردیئے۔افغان مسئلہ پاکستان کی کوششوں سے ہی خونریزی کے بغیر طے ہوا۔ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات پر آمادہ کیا۔امریکہ افغانستان میں بہت کچھ گنوا کر اور کچھ بچا کر چلا گیا مگر پاکستان آج بھی دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔پاکستان نے طالبان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کربلا کے تقاضےعاشورہ محرم ہمیں ہر سال اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو نواسہ رسول اور ان کے 72 جانثاروں نے اپنی جان کی قربانی دے کر ایک عظیم الشان مثال قائم کی ہے جو رہتی دنیا تک پوری عالم انسانیت کے لئے ایک درس عظیم ہے۔واقعہ کربلا ہمیں یہ درس عظیم دیتا ہے کہ جابر حکمران کے سامنے ہمیشہ کلمہ حق کہنا ہے جب بھی دین کو ہماری ضرورت پڑے ہمیں لبیک کہنا ہے اج فلسطین...
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاآئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
Baca lebih lajut »

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلانآرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلاناسرائیل کا آرمینیا کے سفیر کو طلب کرکے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر برہمی کا اظہار
Baca lebih lajut »

اینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتاراینکرپرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتارجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
Baca lebih lajut »

پاکستان بھر میں 9 محرم کے جلوس پرامن طور پر اختتام پذیرحضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، نو محرم کے جلوس ملک بھر میں پر امن طور پر اختتام پذیر ہوگئے۔تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا انعقاد کیا گیا جبکہ بعض شہروں میں تعزیہ اور عالم کے جلوس بھی نکالے گئے۔پولیس نے 9 محرم الحرام کے لیے تفصیلی سیکورٹی اور...
Baca lebih lajut »

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:51:50