کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)این ڈی ایم اے نے اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث ہنگامی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، اگر بارش 50-100 ملی میٹر سے زیادہ ہو جاتی ہے، تو یہ ندی نالوں میں سیلاب کا باعث بن...
جب پی ٹی آئی چھوڑی ہی نہیں تو واپسی جانے کا کیا مطلب؟ فواد ...اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا کراچیاین ڈی ایم اے نے اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث ہنگامی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، اگر بارش 50-100 ملی میٹر سے زیادہ ہو جاتی ہے، تو یہ ندی نالوں میں سیلاب کا باعث بن سکتی ہے۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک کے کچھ حصے اگلے 3 دنوں میں درمیانے درجے کے شہری اور سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے دوچار ہیں، شہری علاقوں میں گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور راولپنڈی شامل ہیں جبکہ گلیات، کشمیر، کوہستان، مانسہرہ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرات ہیں۔...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈکپ: سیمی فائنل میں بارش کی صورت میں بھارت بغیر کھیلے فائنل میں کیسے پہنچے گا؟افغانستان اور جنوبی افریقا کے میچ میں بارش ہوئی تو سیمی فائنل اگلے دن ہوگا جبکہ بھارت اور انگلینڈ کا سیمی فائنل بارش کے باعث نہ ہوسکا تو بھارت فائنل میں جائےگا
Baca lebih lajut »
این ڈی ایم اے نے مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کردیاموجودہ مون سون سسٹم سے کشمور، کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، عمرکوٹ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر متاثر ہو سکتے ہیں: این ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
پاک فوج کی دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : پاک فوج نے دو ماہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشنز میں 181 دہشت گرد ہلاک کردیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
این ڈی ایم اے نے آئندہ 5 روز کے دوران گلگت بلتستان میں سیلاب کا الرٹ جاری ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)این ڈی ایم اے نےگلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظرالرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان میں 11 سے 15 جولائی کے دوران نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، اس دوران پنجاب، خیبرپختونخواہ اور کشمیر کے متعدد علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں متوقع ہیں،...
Baca lebih lajut »
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب میں مری ،گلیات ، اٹک، نارووال...
Baca lebih lajut »