ملکہ وو کی دولت ایلون مسک اور بِل گیٹس سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہ

تاریخ Berita

ملکہ وو کی دولت ایلون مسک اور بِل گیٹس سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہ
ملکہ وودولتایلون مسک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

تاریخ کے کسی بھی دور میں دنیا کے سب سے امیر ترین چَہرے کی فہرست میں ملکہ وو کی نامزدگی غیر منازع ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ 14907 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو ایلون مسک اور بِل گیٹس کے مشترکہ اثاثوں سے 14 ہزار ارب ڈالر زیادہ ہے۔

دولت ہمیشہ اثر و رسوخ کا ایک پیمانہ رہی ہے۔ تاریخ کے کچھ طاقتور ترین لوگوں نے اتنی دولت جمع کی ہے جس کا آج تصور بھی ممکن نہیں۔

آج کی تاریخ میں ایلون مسک اور بل گیٹس جیسے ناموں کو دنیا کے دولتمند افراد کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، لیکن ان کی مشترکہ دولت چین کے شہنشاہوں میں سے ایک کے مقابلے میں رتی برابر بھی نہیں۔ ملکہ وو کے نام سے مشہور وو زیتیان نہ صرف چین کی پہلی اور واحد خاتون شہنشاہ ہی نہیں تھیں بلکہ اب تک کی سب سے امیر ترین خاتون بھی تھیں۔

ایس سی ایم پی کی ایک رپورٹ کے مطابق تانگ خاندان کے دوران ان کے دور حکومت میں عالمی معیشت کے تقریبا 23 فیصد حصے پر چین کا غلبہ تھا، جس حساب سے آج ان کی دولت 14907 ارب ڈالر بنتی ہے۔ اس دولت کے مقابلے میں ایک اندازے کے مطابق ایلون مسک کی دولت کا 407 ارب ڈالر اور بِل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 107 ارب ڈالر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشترکہ طور پر بھی ان کی مالیت ملکہ وو سے14 ہزار 300 ارب کم ہے۔Jan 03, 2025 10:16 AMبالی ووڈ کا ناکام اداکار دولت میں امیتابھ بچن سے بھی امیر، ایک فلم کے 75 کروڑ روپے لیتے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ملکہ وو دولت ایلون مسک بِل گیٹس ہسٹری

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئےایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکشایلون مسک کاویکیپیڈیا سے انوکھا مطالبہ، ایک ارب ڈالر کی پیشکشفری آن لائن پلیٹ ماضی میں اس پیشکش کو مسترد کر چکی ہے
Baca lebih lajut »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگا14 جنوری کو دستخط، 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر نجی قرضوں سے اہم شعبوں میں بہتری
Baca lebih lajut »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

تھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم نے 400 ملین ڈالر کی جائیدادوں کا اعلان کیاتھیلینڈ کی وزیر اعظم پیتونگتارن شینواٹرا نے 400 ملین ڈالر سے زیادہ کی جائیدادوں کا اعلان کیا ہے، جس میں لاک شری ہنڈ بیگز اور Watches شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک کا پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کے لیے فیصلے کا انتظارایلون مسک نے پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے حوالے سے کہا کہ اسٹار لنک سروس کے لیے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:00:50