فری آن لائن پلیٹ ماضی میں اس پیشکش کو مسترد کر چکی ہے
گزشتہ برس ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کی تھی، جس کو فری آن لائن پلیٹ فارم نے مسترد کر دیا تھا۔ حال ہی میں ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ابھی بھی موجود ہے۔
ڈوج ڈیزائنر نامی ایک اکاؤنٹ نے حال میں ایکس پر اصل پوسٹ کا مواد شیئر کیا جس پر ایلون مسک نے جواب دیا کہ سچ میں یہ پیشکش ابھی بھی ہے۔ ایلون مسک نے یہ اکتوبر 2023 میں ایک پوسٹ کی تھی جس میں ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے مالی معاملات پر تنقید کی گئی تھی اور ان کی فنڈنگ کی ضرورت پر سوال اٹھایا گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے پلیٹ فارم کو ایک ارب ڈالر کی پیشکش کی اور کم از کم ایک سال تک نیا نام رکھنے کے لیے کہا۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر دیسعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں تیسری بار ایک سال کی توسیع کر کے پاکستان کو قرضوں کی واپسی سے بچانے کی کوشش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے پہلے فرد بن گئے11 دسمبر کو ایلون مسک کی دولت میں 62.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد وہ اب 447 ارب ڈالرز کے مالک بن گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
انٹرنیٹ پابندیوں اور پالیسیز سے پاکستان کو یومیہ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، چیئرمین پاشاایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
Baca lebih lajut »
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافتدریافت ہونے والے ذخائر میں 80 ارب ڈالر سے زیادہ کا سونا موجود ہو سکتا ہے
Baca lebih lajut »
جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہارواں مالی سال پاکستانی برآمدات کا ہدف 32 ارب ڈالر سے زائد ہے
Baca lebih lajut »
فلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیاایک فلوریڈا کی خاتون پیزا ڈیلیوری ورکر کو 2 ڈالر کی ٹپ سے نا راضی ہونے پر خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔
Baca lebih lajut »