امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی مشہور الیکٹرک کار میں پُراسرار دھماکے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 7 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ ٹیسلا کی ’سائبر ٹرک‘ کار نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر کھڑی تھی کہ اچانک وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے کار میں بیٹھا ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو معمولی زخم آئے ہیں۔الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے
اطلاع ملنے پر ایکس پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا، سینیئر ٹیم معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے جیسے ہی کچھ معلومات حاصل ہوں گی سب کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔ دوسری جانب نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے ہوٹل کے باہر ہونے والے دھماکے کی اطلاع کر دی گئی ہے انہوں نے اس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور ہر قسم کی مدد کی پیشکش کی
الون مسک ٹیسلا دھماکا لاس ویگاس ہلاکت زخمی ڈونلڈ ٹرمپ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یورپی خواب: موریکے ججہ کا غم انگیز واقعہہلاک ہونے والے ایک 14 سالہ لڑکے کی کہانی سے ایک چھوٹے سے گاؤں میں یورپ جانے کی انگریز ایک کھلا راز ہے
Baca lebih lajut »
اتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک میں ایک بس حادثہ میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے جبکہ نوشہرو فیروزہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
عدم برداشت کی وجہ سے انسانوں میں بھی جانوریتکتوں کی لڑائی میں انسانوں کی بے قابو لڑائی، دو ہلاک، چار زخمی
Baca lebih lajut »
روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ کو سکوٹر میں نصب بم سے ہلاکیوکرین کی سکیورٹی سروس نے ماسکو میں روس کے جوہری ڈیفنس فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کو ایک الیکٹرک سکوٹر میں نصب بم سے ہلاک کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں ہلاکت خیز دھماکہترکیہ میں گولہ بارود فیکٹری میں ایک شدید دھماکہ ہوا جس میں 12 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »