معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ، ٹیکس نیٹ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : ...

Indonesia Berita Berita

معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ، ٹیکس نیٹ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو اداروں کی پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہمیں ملک کے بارے میں بات کرنی چاہیے اس وقت کہاں کھڑے ہیں.

بچھلے 9 سے 10 ماہ گزرنے کے بعد ہمارے پاس ایک فیز آ گیا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ریونیو کا ہدف 94 کھرب روپے ہے، کرنٹ اکاؤنٹ اور بجٹ خسارے کو ختم کرنا ہے، تاجر برادری کو بھی ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، تنخواہ دار طبقے پر بھی تو ٹیکس لگا ہے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ جو تاجر بھائی ٹیکس نیٹ کے باہر ہیں وہ خود ٹیکس نیٹ پر آئیں۔ ہر طرح کی سہولت دیں گے، ٹیکس نیٹ سے پیچھےنہیں ہٹیں گے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے. کل مذاکرات کا آغاز ہو گا.

آئی ایم ایف سے 9 ماہ کا اسٹینڈ بائی معاہدہ ہوا، نگران حکومت کو بھی پورا کریڈٹ جاتا ہے. انہوں نے ذمہ داری دکھائی۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم بری طرح ناکام رہا ہے.آئی ایم ایف وفد کیساتھ ابتدائی مذاکرات آج ہونے ہیں. باقاعدہ مذاکرات کا آغاز کل ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ روپے کی قدر مستحکم اورافراط زر میں کمی آرہی ہے .ایکسچینج ریٹ اور شرح سود کم کرنے کی صوابدید اسٹیٹ بینک کے پاس ہے۔محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمارے ایجنڈے میں نجکاری شامل ہے .

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہتاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کہیں نہ کہیں تو ٹیکس نیٹ کا آغاز کرنا ہے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مہم سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Baca lebih lajut »

معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے: وزیر خزانہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہمارے ایجنڈے میں نجکاری شامل ہے ،اس میں پبلک...
Baca lebih lajut »

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہنیا آئی ایم ایف پروگرام طویل ہوگا، ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

ٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہٹیکس نیٹ آئی ایم ایف کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیر خزانہملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو نجکاری کی طرف جاناہوگا اور نجی شعبےکو آگے آنا ہوگا: محمد اورنگزیب کا لاہور میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دینجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دیخسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی جبکہ منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا۔اعلامیہ نجکاری کمیٹی
Baca lebih lajut »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:33:48