مریم نور کا نومولود بیٹے پر نامناسب تبصرے پر شدید ردعمل

Indonesia Berita Berita

مریم نور کا نومولود بیٹے پر نامناسب تبصرے پر شدید ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چند روز قبل مریم نے اپنے بیٹے کا ایک خوبصورت فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا

پاکستانی اداکارہ مریم نور اپنے نومولود بیٹے نائل کی تصویر پر ایک سوشل میڈیا صارف کے نامناسب تبصرے پر ناراض ہوگئیں۔

، جس پر مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔ تاہم، ایک خاتون صارف حمیرا عمران نے کمنٹ کیا، "آپ نے بچے کا سر بنایا ہے؟ اگر بنایا ہے تو کیا ٹپس ہیں؟" یہ سوال اداکارہ کو ناگوار گزرا۔ مریم نور نے سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا، "جیسا اللہ نے بنایا ہے ویسے ہی پسند ہے مجھے۔ سر بنانا پاکستانیوں میں ایک بیماری ہے۔ میری سب سے درخواست ہے کہ اس بیماری سے دور رہیں اور اپنے بچوں کو بھی دور رکھیں۔"پاکستان میں کئی گھروں میں یہ تصور پایا جاتا ہے کہ نومولود کے سر کی مالش یا مخصوص انداز میں لٹانے سے بچے کا سر گول اور خوبصورت ہو سکتا ہے۔ یہ روایت بعض افراد کے لیے معمول کی بات ہے، لیکن مریم نور نے اس سوچ کو "غیر ضروری" اور "بیماری" قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید...

اداکارہ کے اس بیان نے عوام میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں کچھ لوگ ان کی حمایت کر رہے ہیں اور کچھ اسے روایت کے خلاف سمجھ رہے ہیں۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامنااینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامناٹیٹ پر پہلے بھی جنسی بدسلوکی اور نابالغوں کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات ہیں جن کی تفتیش جاری ہے
Baca lebih lajut »

بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیابالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »

مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیامریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیاگزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کے معاملے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامجوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
Baca lebih lajut »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
Baca lebih lajut »

متھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیامتھیرا کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب نازیبا ویڈیوز پر ردعمل سامنے آگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ نازیبا ویڈیوز کو متھیرا سے منسوب کیا گیا تھا جو تیزی سے وائرل ہوئی تھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:34:55