جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغام

Indonesia Berita Berita

جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح پر غزہ فلسطینیوں کے حقوق کی علمبردار تنظیم حماس کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔

حماس کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جوبائیڈن کی غلطی نہ دہراتے ہوئے امریکا کے نئے صدر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے خود امریکی برادری کی آوازوں کو سننا چاہیے۔ ترجمان حماس نے یہ بھی کہا کہ نئے امریکی صدر کو اس بات کا بھی ادراک ہونا چاہیے کہ فلسطینی کسی بھی ایسے حل کو قبول نہیں کریں گے جو اُن کے حقوق کو تلف یا کم کرتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادآپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
Baca lebih lajut »

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفامریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
Baca lebih lajut »

خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخاریخیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیاکملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں خواتین کی حفاظت کروں گا چاہے وہ پسند کریں یا نہ کریں
Baca lebih lajut »

عدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجعدالتی فیصلہ مسترد؛ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجپیپر لیک مافیا کی غلطی کی سزا ہمیں کیوں مل رہی ہے؟، احتجاجی امیدواروں کا شکوہ
Baca lebih lajut »

7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایران7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، ایرانحماس کے اسرائیل پر حملے سے متعلق نہ ہی علم تھا اور نہ کوئی معاونت کی، ایران
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:55:39