کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا

Indonesia Berita Berita

کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں خواتین کی حفاظت کروں گا چاہے وہ پسند کریں یا نہ کریں

امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔

کملا ہیرس نے کہا کہ میں ریپبلکن کے صدارتی امیدوار کو بتادینا چاہتی ہوں کہ خواتین بشمول اپنے جسم، زندگی کے تمام فیصلے کرنے میں مکمل آزاد ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےامریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
Baca lebih lajut »

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفامریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیامیری ٹیم نے منع کیا تھا کہ میں یہ جملہ ادا نہ کروں لیکن میں کہہ رہا ہوں کہ خواتین کو پسند ہو یا نہ ہو لیکن میں ان کی حفاظت کروں گا: ٹرمپ کا ریلی سے خطاب
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے دلچسپ مقام کا انتخاب کرلیاکملا ہیرس نے آخری جلسے کیلیے دلچسپ مقام کا انتخاب کرلیاکملا ہیرس اُس پارک میں جلسہ کریں گی جہاں ٹرمپ نے اپنے ووٹرز کو کیپیٹل ہل پر حملے کیلیے اکسایا تھا
Baca lebih lajut »

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
Baca lebih lajut »

ٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباماٹرمپ جیتے تو خواتین کے حقوق کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے؛ مشال اوباما
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:27:01