حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ نازیبا ویڈیوز کو متھیرا سے منسوب کیا گیا تھا جو تیزی سے وائرل ہوئی تھیں
/ فائل فوٹو
تاہم اب ان وائرل ویڈیوز پر متھیرا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ماڈل نے اپنی اسٹوری میں بتایا کہ ’یہ 2 سال پرانی ویڈیوز ہیں جس کی وجہ سے میں نے شدید پریشانی کا سامنا کیا تھا اور اس حوالے سے ایف آئی اے سے بھی رابطہ کیا تھا۔‘متھیرا نے کہا کہ جس نے بھی یہ حرکت کی ہے اس کو سزا ضرور ملے گی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اندر سے مرچکی ہوں، مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیاگزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
Baca lebih lajut »
خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
Baca lebih lajut »
جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیااسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے، چھوٹے کپڑوں پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے، مائرہ خانجب کوئی فنکار سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر یا ویڈیوز پوسٹ کرتا ہے تو اسے عوامی ردعمل کے لیے تیار رہنا چاہیے، اداکارہ
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے ججز کے الاؤنس میں اضافہ: پاکستان میں ججوں کو تنخواہ کے علاوہ کیا مراعات ملتی ہیں؟سوشل میڈیا پر صارفین پاکستان کی ابتر معاشی حالت کو سامنے رکھتے ہوئے ان الاؤنسز میں اضافے پر سیخ پا نظر آئے اور حکومتی ترجیحات پر تنقید کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »