گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں
گزشتہ دنوں نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والی ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ رہی ہیں۔
مناہل ملک نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ زندگی بہت مختصر ہے، اپنوں کے ساتھ رہا کریں اور غلطی کرنے والوں کو معاف کردیا کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لیاداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک وزیر دفاع کو امریکا جانے سے روک دیا ہے: اسرائیلی میڈیا، امریکی ترجمان کا تبصرے سے گریز۔
Baca lebih lajut »
اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خانمائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے کے حوالے سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »
طالبعلم نے امتحانی فارم پر سنی لیون کو ماں اور عمران ہاشمی کو باپ لکھ دیا، تصویر وائرلسوشل میڈیا پر جب اس فارم کی تصویر وائرل ہوئی تو صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے اور کندن نامی طالبعلم کو لیجنڈ قرار دیا
Baca lebih lajut »
سچن ٹنڈولکر کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی، جلد میدان میں کھیلتے نظر آئیں گےانٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »
مناہل ملک لیک ویڈیوز معاملے پر مفتی قوی بھی بول پڑےمفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں
Baca lebih lajut »