سچن ٹنڈولکر کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی، جلد میدان میں کھیلتے نظر آئیں گے

Sachin Tendulkar Berita

سچن ٹنڈولکر کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی، جلد میدان میں کھیلتے نظر آئیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے فینز کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ٹنڈولکر کو ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایکشن میں دیکھیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 11 سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے سچن ٹنڈولکر رواں سال نومبر میں شروع ہونے والی انٹرنیشنل ماسٹر لیگ میں حصہ لیں گے۔

اگرچہ ٹورنامنٹ کے حتمی شیڈول کا اعلان نہیں ہوا لیکن ٹورنامنٹ کے میچز ممکنہ طور پر ممبئی، لکھنؤ اور رائے پور میں کھیلیں جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے اس لیگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نے شائقین کے جوش و خروش میں اضافہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سچن ٹنڈولکر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں انہیں بظاہر ایک سوشل میڈیا ایپ کی تشہیر کرتے دیکھا گیا تھا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافواد خان اور ریدھی ڈوگرا کیساتھ بالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے، بھارتی میڈیافلم میں فواد اور ریدھی بطورِ جوڑی اور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »

رنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گےرنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے’رامائن‘ کا بجٹ 100 ملین ڈالر ہے اور اس کا مقصد بھارتی اساطیر کو عالمی سطح پر پیش کرنا ہے
Baca lebih lajut »

خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدخاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدسابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے: کرکٹ آسٹریلیا
Baca lebih lajut »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گےشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گےچینی وزیر اعظم شرکت کیلیے 14 اکتوبر کو اجلاس میں شرکت کیلیے پاکستان آئیں گے
Baca lebih lajut »

ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟ہوائی جہاز کا سفر آرام دہ بنانے کیلئے کونسی سیٹ کا انتخاب کریں؟ایک بار پوری پرواز کے دوران ایک مسافر کی لات پیچھے کرسی پر بار بار لگتی رہی اور میں برداشت کرتا رہا
Baca lebih lajut »

بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلبھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:23:00