مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہ

Maryam Nawaz Berita

مریم نواز کے ریلیف اقدامات پر مراد شاہ کا الفاظ کا چناؤ تھوڑا نامناسب تھا: ناصر شاہ
Murad Ali ShahNasir ShahPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

سندھ حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے: پی پی رہنما کی گفتگو

وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ریلیف اقدامات کو بے وقوفی کہنا ایک سخت لفظ تھا۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بھی بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پلان بنا رہی ہے، 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ملک بھر میں مستقل ریلیف کا فارمولا بھی پیش کردیا ہے۔عجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدخیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسے بیوقوفی قرار دیا...

مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل میں مریم نوازکا کہنا تھا کہ کسی نے یہ لفظ استعمال کیا کہ یہ عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی ہے، تو وہ ہنس پڑیں، کیا کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا اور پروٹوکول پر پیسے خرچ کرنا بے وقوفی نہیں؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Murad Ali Shah Nasir Shah Pmln Ppp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازبجلی بلوں میں ریلیف کے بعد سولر پروگرام لارہے جو عوام کو زیادہ بلوں سے نجات دلائے گا: مریم نوازکسی نے یہ لفظ استعمال کیا بجلی سستی کرنا بے وقوفی ہے تو اس پر ہنسی آگئی: وزیراعلیٰ پنجاب کا مراد علی شاہ کا نام لیے بغیر طنز
Baca lebih lajut »

شاہ رخ خان سے ملاقات جان سینا کی زندگی کا 'ٹرننگ پوائنٹ' قرارشاہ رخ خان سے ملاقات جان سینا کی زندگی کا 'ٹرننگ پوائنٹ' قرارشاہ رخ خان سے ملاقات کا لمحہ جذباتی تھا، ہالی ووڈ اداکار
Baca lebih lajut »

’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
Baca lebih lajut »

ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبآپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابکوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابمخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
Baca lebih lajut »

عجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدعجیب اعلانات سے ہم پریشانی میں آجاتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقیدنہیں پتا لوگ ٹی وی پر آنے کے لیے وقت کیسے نکالتے ہیں، ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:26:24