شاہ رخ خان سے ملاقات کا لمحہ جذباتی تھا، ہالی ووڈ اداکار
شاہ رخ خان سے ملاقات جان سینا کی زندگی کا 'ٹرننگ پوائنٹ' قرارہالی ووڈ اسٹار اور سابق ریسلر جان سینا نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات نے اُن کی زندگی بدل دی ہے۔
بھارت کی عالیشان اور مہنگی ترین شادی میں بالی ووڈ، ہالی ووڈ اسٹارز اور بھارتی کرکٹرز سمیت دُنیا بھر کی شوبز اور بااثر شخصیات نے شرکت کی تھی جن میں ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپیئن جان سینا بھی شامل تھے۔ جان سینا نے کہا کہ میرے لیے شاہ رخ خان سے ملاقات کا لمحہ جذباتی تھا، اس ایک ملاقات نے میری زندگی بدل کر رکھ دی اور یہ تبدیلی مثبت ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آریان نے دہلی کے پوش علاقے میں 2 فلور خرید لیے، مالیت جان کر حیران رہ جائیں گےاس عمارت کا خان خاندان سے گہرا تعلق ہے کیونکہ کیرئیر کے ابتدا میں شاہ رخ خان اور گوری نے یہیں رہائش اختیار کی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون؟ ایک فلم کا معاوضہ کتنا ہے؟سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رجنی کانت، الو ارجن اور پربھاس کے علاوہ کئی نام شامل ہیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کا ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کا کردار میرے کردار کی کاپی ہے: توقیر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر اداکار توقیر ناصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کا ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کا کردار ان کے ڈرامے کے کردار کی کاپی ہے۔توقیر ناصر نے حال ہی میں نیو ٹی وی کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف موضوعات پر بات کرتے ہوئے کئی حیران کن دعوے بھی کردیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ...
Baca lebih lajut »
پرابھاس کی ’کالکی 2898‘ شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ سے بھی آگے نکل گئیچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے اور یہ ’پٹھان‘ کی مجموعی بزنس سے بھی زیادہ ہے۔فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں...
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلیفوجی اہلکار نے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا
Baca lebih lajut »