ہمارا مطالبہ ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: رہنما جے یو آئی
ہمارا مطالبہ ہے مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکاہے اسکاگزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے، رہنما جے یو آئی / فائل فوٹو
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا کہ مدارس بل کے معاملے میں حکومت سیاسی، اخلاقی، قانونی طورپر ہارچکی ہے، تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کا تقاضا ہے کہ پارلیمنٹ کا منظورکردہ بل تسلیم کیا جائے، گیند اب حکومت کی کورٹ میں ہے، اب بھی وقت ہےحکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جی ایچ کیو کیس؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظفیصلہ تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، شیریں مزاری و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستیں مستردفیصلہ تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا
Baca lebih lajut »
8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹمحکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا، نہیں چاہتے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری
Baca lebih lajut »
جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیامدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، وزرا، مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظورعوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی بل کی منظوری کے بعد ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار روپے بڑھ کر4 لاکھ روپے ہو جائے گی۔
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
Baca lebih lajut »