جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا

Indonesia Berita Berita

جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

مدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا

جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے مدارس بل پر مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس کے موقف کی تائید کرتے ہوئے تمام اضلاع کی تنظیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے 17 دسمبر کے ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا۔

جے یوآئی کے صوبائی ترجمان عبدالجلیل کے مطابق جمعیت علماءاسلام کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس مفتی محمود مرکز پشاور میں سینٹر مولانا عطاءالرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے بعد 3 روزہ تربیتی اجتماع پشاور منعقد کیا جائے گا جس کی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا جبکہ مدارس بل پر ایوان صدر کی طرف سے تاخیری حربے استعمال کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے جے یوآئی کے قائد مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس کے صدر مفتی تقی عثمانی کو صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام اور جمعیت کی تنظیموں کی طرف یقین دلایا گیا کہ مدارس بل کے حوالہ سے 16 یا 17 کو وفاق المدارس اور جے یوآئی کی مرکزی قیادت کے فیصلوں پر ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا...

اجلاس میں اضلاع کی تنظیموں کو مرکزی قیادت کے ہر حکم اور ہدایات کے لیے تیار رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ اجلاس کے فیصلے کے مطابق ضلع چترال کے انٹرا پارٹی انتخابات 5 جنوری اور ضلع سوات کے انتخابات 12 جنوری کو صوبائی جماعت کی نگرانی میں ہوں گے اجلاس میں 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس کی کامیابی پر اضلاع تحصیل این سی وی سی تنظیموں کو مبارک باد پیش کی گئی اور انصار الاسلام کے رضاکاروں سوشل میڈیا وڈیجیٹل میڈیا کے متحرک ساتھیوں کی کاوشوں کو بھی سراہا گیا۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹمحکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں منظورکرنا ہوگا، نہیں چاہتے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائے، سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری
Baca lebih lajut »

26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایت26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایتمدارس رجسٹریشن بل عالمی قوتوں کی خوشنودی کیلئے روکا جارہا ہے: ترجمان جے یو آئی پنجاب
Baca lebih lajut »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »

15 میں سے 10 وفاق ہائے مدارس نے رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا، خالد مقبول15 میں سے 10 وفاق ہائے مدارس نے رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا، خالد مقبولمدارس رجسٹریشن سے متعلق بل عجلت اور مخصوص حالات میں منظور ہوا تھا: وفاقی وزیر تعلیم
Baca lebih lajut »

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظمین نے مدارس بل سے متعلق صورتحال کو افسوسناک قرار دیاوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظمین نے مدارس بل سے متعلق صورتحال کو افسوسناک قرار دیااگر حکمرانوں نے بیرونی قوتوں کے ساتھ مدارس بارے کوئی خفیہ معاہدے کیے ہیں تو قوم کو آگاہ کرے، وقاق المدارس
Baca lebih lajut »

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمانتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 08:36:43