فیصلہ تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بری کرنے کی درخواستوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کیسز کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے واثق قیوم، صداقت عباسی ،امجد نیازی ،شیریں مزاری،میجر طاہر صادق کی بریت کی درخواستوں پر سماعت مکمل کرلیے۔ سرکاری پراسیکیوٹرز کے بھی دلائل مکمل ہوگئے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سیاستدان کبھی بھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے لیکن کوئی پیش رفت ہوگی نہیں۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مشکل حالات ہیں لیکن سیاست دان مذاکرات کے دروازے کھلے رکھتا ہے، جتنے بے گناہ لوگوں کو اس کیس میں پکڑا گیا ہے ان کی رہائی ہونی چاہیے، واثق قیوم عباسی اور صداقت عباسی اپنے بیان سے پیچھے ہوگئے، ہمارے کیسز بے جان ہو گئے ہیں، کیسز ان کے بیان پر بنائے گئے تھے،آج ہمارے وکلاء نے بریت کی درخواستوں پر آئین اور قانون کے مطابق دلائل دیئے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے کیس میں کوئی جان نہیں ہے وقت ضائع کیا جارہا ہے، مقدمے میں سینکڑوں ملزمان ہیں، استغاثہ نے آج اپنا کمزور انداز میں کیس لڑا۔Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا
Baca lebih lajut »
مجھ سمیت تمام سیاستدان جی ایچ کیو گیٹ 4 کی پیداوار ہیں، شیخ رشیدجی ایچ کیو حملہ کیس میں 94 میں سے کسی ایک نے میرے خلاف گواہی نہیں دی، شیخ رشید
Baca lebih lajut »
سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظبریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کے احکامات کالعدمٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
Baca lebih lajut »
جج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
Baca lebih lajut »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
Baca lebih lajut »