سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سول جج یاسر محمود نے صدر آصف علی زرداری سے متعلق الزامات پر شیخ رشید کیخلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ شیخ رشید احمد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور وکلا نے دلائل دیے کہ شیخ رشید احمد پر درج ایف آئی آر میں قوانین کو فالو نہیں کیا گیا۔ وکلاء نے شیخ رشید احمد کو مقدمے سے بری کرنے کی استدعا کی اور شہباز گل کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید احمد پر تو پرائیویٹ شخص کیخلاف بات کا الزام ہے۔واضح رہے کہ جس پر 2 فروری کو انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔
پیپلز پارٹی کے ایک مقامی رہنما راجا عنایت نے شیخ رشید کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ ان کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، جس میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 120-بی، 153 اے اور 505 شامل کی گئیں۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظبریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
Baca lebih lajut »
آئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظپرووشنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہجرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
Baca lebih lajut »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظدوران سماعت جج کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
Baca lebih lajut »