ہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ججز کمیٹی نے آئینی بینچ کے سامنے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز 14 نومبر سے سماعت کا آغاز کریں گے۔
جسٹس جمال مندوخیل کی چین سے واپسی کے بعد کمیٹی میٹنگ بلائی گئی جبکہ جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلیفون پر کمیٹی میٹنگ میں شرکت کی۔ کمیٹی میں پہلے آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا اور طے پایا کہ ہر درخواست کو اس کی باری پر لگایا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »
26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی26 ویں آئینی ترمیم واضح ہےکہ آئینی بینچ بنانے کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کسی رکن کی عدم موجودگی یا اسامی خالی ہونے سے نہیں رکےگا، وزارت قانون و انصاف
Baca lebih lajut »
اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا: عرفان صدیقیایسے عدالتی میکینزم کا تصور سامنے آ رہا ہے جو آئینی عدالت سے کچھ کم اور آئینی بینچ سے اوپر کا درجہ رکھتا ہو: رہنما (ن) لیگ
Baca lebih lajut »
جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقررچیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے فیصلہ کیا گیا، 60 دن کے لیے7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
Baca lebih lajut »
قومی اسمبلی سے منظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی بل کیا ہے؟بل کے مطابق سپریم کورٹ میں موجود آئینی معاملات، درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی درخواست آئینی بینچ نمٹائےگا
Baca lebih lajut »