لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے...
وہ ایک کام جسے فواد چوہدری نے عمران خان کی سب سے بڑی غلطی قرار ...رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے تنخواہ اور الاؤنسز سے ...لاہور محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کے دوران زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے جس سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا اور سیلابی کیفیت رہے گی۔پاکستان کے آبی وسائل کا منبہ انڈس ریور واٹر سسٹم ہے اور دریا ئے جہلم اور اس کے معاون دریا انڈس ریور واٹر سسٹم میں اپنا خاطر خواہ حصہ ڈالتے ہیں ۔
موسمیاتی تبدیلوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر ہے اس میں شک نہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے عمل کو انسان تبدیل نہیں کر سکتا لیکن کلائمٹ چینج رزیلینٹ معاشرہ قائم کرکے اس کے اثرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش لیکن کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئیآج سے ملک بھر میں یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے تاہم کراچی میں اگلے تین روز تک گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
Baca lebih lajut »
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہمون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی: شاہد عباس
Baca lebih lajut »
کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »