محکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 2روز کے دوران بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں بھی موسم شدید گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شام رات میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے۔اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا، اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ نارووال، لاہور، جھنگ، خوشاب، سرگودھا اور میانوالی میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے جبکہ مری،گلیات اور گردو نواح میں بعد از دوپہر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
Baca lebih lajut »
یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی : ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کر دیآئی ایم ایف کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ متوقع ہے، جب کہ برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ بھی لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلیاں، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے ،وسطی، شمالی پنجاب اورجنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو ں گی، شمالی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں...
Baca lebih lajut »