کیا اس طرح اس ملک میں زندگی بسر ہوسکتی ہے؟ بلاول اور نواز شریف نے عدالتوں کا جنازہ نکال دیا، عدالت اب عدالت نہیں رہی
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایوان میں نیا قانون پیش کیا گیا ہے کہ بغیر کسی وجہ کے محض شک کی بنیاد پر تین مہینے کسی کو جیل میں رکھا جا سکتا ہے، اس ملک کو انہوں نے بنانا ریپبلک بنادیا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ملک میں جنگل کا قانون ہے، کیا اس طرح ملک میں زندگی بسر ہوسکتی ہے؟ بلاول اور نواز شریف کہتے ہیں ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں کیا یہ جمہوریت ہے؟ بلاول اور نواز شریف نے عدالتوں کا جنازہ نکال دیا، عدالت اب عدالت نہیں رہی، ملک خدانخواستہ خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہیں، عوام کو دو وقت کی روٹی نہیں مل رہی، یہ حکومت آپ کو ہضم نہیں کرنے دیں گے، جنگ آپ نے شروع کی تھی ختم ہم کریں گے، عوام کا حق ہے کس طرح زندگی بسر کریں کیوں کہ اس ملک کے حقیقی مالک عوام ہیں۔21 گھنٹے قبلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر اتفاق نہ ہوسکااسد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی وفد کی قائد جے یو آئی سے ملاقات، حکومت کی حالیہ قانون سازی پر تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیےکھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
عمران خان نے کہا ہے ملک میں اس وقت ایکسٹینشن مافیا کا راج ہے، فیصل چوہدریشاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »
خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
Baca lebih lajut »