آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیےکھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے
۔نعمان علی کو پہلی مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستانی اسپنر نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-2 سے جتوانے میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی میں ساجد خان اور نعمان علی نے بولنگ میں اہم کردار ادا کیا اور مجموعی طور پر دو ٹیسٹ میچوں میں 39 وکٹیں حاصل کیںآئی سی سی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر اور جنوبی افریقا کےکگیسو ربادا بھی نامزد کیےگئے۔
خواتین کرکٹرز میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے ویسٹ انڈیز کی ڈینڈرا ڈوٹن نامزد کی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ نیوزی لینڈ کی امیلیا کر اور جنوبی افریقہ کی لاورا ولوارٹ بھی نامزد کی گئی ہیں۔انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں نعمان نے 45 اور ساجد خان نے 48 رنز کی اننگز کھیلیپاکستان کی تاریخی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی تعریف سے زیادہ عاقب جاوید فارمولے کا تذکرہ ہو رہا ہے
امریکی الیکشن: صدر بننے کی دوڑ میں ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ای سی سی کا وزارت اطلاعات کو ایس سی او کانفرنس میں خرچ کیے گئے پیس لوٹانے انکارایس سی سی ن ے سی ڈی اے کی طرف مانگے گئے اخراجات کیلئے تھرڈ پارٹی سے تصدیق کے بعد دوبارہ سمری لانے کی ہدایت کر دی
Baca lebih lajut »
آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہچئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Baca lebih lajut »
25 اوورز میں 2 بالز استعمال کی جائیں: آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیںآئی سی سی کرکٹ کمیٹی کی سفارشات کپتانوں کو بھیجی جائیں گی
Baca lebih lajut »
آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
Baca lebih lajut »
آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
Baca lebih lajut »
پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »