لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہؐ، تحریک صراط مستقیم اور بزم جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں سیدنا امام حسینؓاور شہداء کربلاؓکو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلہ میں سالانہ ’’محبت اہل بیتؓکانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسول اللہؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی...
لاہور تحریک لبیک یا رسول اللہؐ، تحریک صراط مستقیم اور بزم جلالیہ رضویہ کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں سیدنا امام حسینؓاور شہداء کربلاؓکو خراج تحسین پیش کرنے کے سلسلہ میں سالانہ ’’محبت اہل بیتؓکانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یارسول اللہؐکے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا محبت اہل بیتؓ دارین کی سعادتوں کا ذریعہ ہے۔ یہ محبت اعمال صالحہ کی قبولیت کا راز اور قرب ِ خداوندی کی دلیل ہے۔ اہل بیت اطہار ؓکا معاذ...
اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محبت اہل بیتمحبت رسولﷺ نہ صرف کامل ایمان کی دلیل ہے بلکہ اتحاد امت کا واحد ذریعہ بھی ہے۔حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کا حقیقی اور لازمی تقاضا یہ ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ سے جڑے ہر رشتے اور ہرشئے سے محبت کریں۔ حضور نبی کریم ﷺ سے کامل محبت یہ ہی ہے کہ ہم اہل بیت اطہار ، ازواج مطہرات اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی محبت و عقیدت رکھیں اور دل و جان سے ان کی...
Baca lebih lajut »
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکماٹارنی جنرل کی ملزمان سے آج اہل خانہ کی ملاقاتوں کی یقین دہائی
Baca lebih lajut »
آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہےملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد ہو رہا ہے جبکہ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »
طیارے جتنی آواز پیدا کرنے والی انتہائی چھوٹی مچھلیاس مچھلی کی دریافت 1980 کی دہائی میں کی گئی تھی لیکن اس کی حیرت انگیز خصوصیت کا پتہ حال ہی میں چلا ہے
Baca lebih lajut »