اس مچھلی کی دریافت 1980 کی دہائی میں کی گئی تھی لیکن اس کی حیرت انگیز خصوصیت کا پتہ حال ہی میں چلا ہے
انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے سے دماغی افعال شدید متاثر ہوتے ہیںپاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیفپختونخوا میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ جاریسیکرٹری داخلہ پنجاب قیدی بچوں سے ملنے جیل پہنچ گئے، مل کر کھانا کھایاحکومت نے 24 کروڑ عوام کو بجلی کی ننگی تار پر لٹکا دیا ہے، شیخ رشیدوفاقی حکومت امپورٹ سبسٹیٹیوٹ پالیسی پر گامزنقدرت مختلف جانداروں کو حیرت انگیز صلاحیتوں سے نوازتی ہے۔ ایسے ہی Danionella cerebrum نامی ایک مچھلی ایسی...
ڈینیونیلا سیریبرم، جس کا سائز صرف 12 ملی میٹر ہے، 140 ڈی بی سے زیادہ آواز پیدا کر سکتی ہے۔ یہ مقدار اسی آواز کے برابر ہے جو کہ اُڑان بھرتے ہوئے مسافر طیارے سے 100 میٹر کے فاصلے پر کھڑے شخص کو آتی ہے۔ اس مچھلی کی دریافت ویسے تو 1980 کی دہائی میں کی گئی تھی لیکن 2021 میں سائنسدانوں کی جانب سے اس میں اور اسی کی قریبی نسل کی دوسری مچھلیکے درمیان انتہائی لطیف سا فرق دریافت کیا جس کے بعد ان مچھلیوں کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا۔
محققین کی ایک ٹیم نے حال ہی میں Danionella cerebrum کی دلچسپ خصوصیت دریافت کی ہے جو نہ صرف اسے قریبی نسل سے الگ کرتی ہے بلکہ اسے دنیا کی بلند ترین آواز پیدا کرنے والوں جانداروں کی فہرست میں بھی بہت اوپر رکھا گیا ہے۔ جرمنی میں سینکنبرگ نیچرل ہسٹری کلیکشنز کے ماہر آبی حیات، ڈاکٹر رالف برٹز کا کہنا تھا یہ چھوٹی مچھلی 10 سے 12 ملی میٹر کے فاصلے پر 140 ڈی بی سے زیادہ طاقت کی آوازیں نکال سکتی ہے۔ یہ 100 میٹر کے فاصلے پر اُڑان بھر رہے ہوائی جہاز کی آواز کے برابر ہے۔ اتنے چھوٹے سائز کے جانور کے لیے اس طاقت کی آواز نکالنا حیرت انگیز ہے۔سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مُردوں کی چیخ سے مشابہہ آواز پیدا کرنے والی موت کی سیٹیاس کی آواز کو انسانی تاریخ کی خوفناک ترین آوازوں میں شمار کیا جاتا ہے
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیاطیارے میں لگنے والی خوفناک آگ میں پائلٹ بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگیا
Baca lebih lajut »
آواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیملزم ایپ کی مدد سے زنانہ آواز میں خاتون پروفیسر بن کر طالبات کو اسکالر شپ میں مدد کا جھانسہ دیکر بلاتا تھا
Baca lebih lajut »
آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا سیلینا گومز کو انتہائی مہنگا پڑگیاہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ سیلینا گومز کو غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا مہنگا پڑگیا، ان کے خلاف بلاک آؤٹ مہم زور و شور سے جاری ہے۔
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد: سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو راضی کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »