اس کی آواز کو انسانی تاریخ کی خوفناک ترین آوازوں میں شمار کیا جاتا ہے
ٹی20 ورلڈکپ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیٹی20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ؛ امریکا نے پاکستان کو شکست دے دیڈی آئی خان؛ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہیدفیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس نشر کرنا توہین عدالت ہے، سپریم کورٹسلامتی کونسل کی مسلسل رکنیت حاصل کرنا قابل فخر لمحہ ہے، وزیر اعظمٹویٹ
اگر آپ کو ایسی آواز سنائی دے جسے سُن کر گمان ہو جیسے کئی انسانی لاشیں چیخ رہی ہیں، ایسے میں آپ کا ردعمل کیا ہوگا، یقیناً دل حلق میں آجائے گا۔ ایک قدیم تہذیب کی باقیات سے ایسی سیٹی ملی ہے جو ایسی ہی خوفناک آواز پیدا کرسکتی ہے۔ یہ سیٹی جنوبی امریکا میں ہزاروں سال پہلے آباد قدیم ازٹیک تہذیب کی باقیات سے دریافت ہوئی تھی، اسے death whistle بھی کہا جاتا ہے۔ اس سیٹی کو بجانے پر ایسی آواز پیدا ہوتی ہے جیسے ہزاروں لاشیں ایک ساتھ چیخ رہی ہوں۔
اس سیٹی کی آواز کو انسانی تاریخ کی خوفناک ترین آوازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق یہ سیٹی ہوا کے دیوتا ’Ehecatl‘ کی عزت و توقیر کیلئے قربانی کی تقریبات کے دوران استعمال کی جاتی تھی۔ اس آلے کو 1999 میں دریافت کیا گیا تھا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے پہلے اسے محض ایک قسم کا کھلونا سمجھا اور اس پر زیادہ تحقیق بھی نہیں کی لیکن 15 سال بعد ایک سائنسدان کو پتہ نہیں ایک دن کیا سوجھی کہ اس نے سیٹی کے اوپری حصے پر موجود سوراخ میں پھونک ماری اور تبھی ایک خوفناک آواز پیدا ہوئی۔ اس کے بعد سے اس سیٹی کا نام موٹ کی سیٹی پڑ گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔
Baca lebih lajut »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلانکمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک نئی اختراع ہوگی
Baca lebih lajut »
متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سے متعلق پارٹی پالیسی بنانے کا فیصلہفیصلہ سیاسی کمیٹی کی جانب سے متنازع ٹوئٹ سے پیدا صورتحال کے پیش نظر کیاگیا: ذرائع
Baca lebih lajut »
ایکس پر ادویات کی تشہیر کرنے والے اکثر ڈاکٹرز معاوضہ لیتے ہیں، رپورٹمحققین کی ٹیم نے ایکس پر ڈاکٹروں کی طرف سے تشہیر کی جانے والی ادویات کی نشاندہی کی
Baca lebih lajut »