ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دی

Indonesia Berita Berita

ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین والی ویڈیو دیکھ کر کیا ہوا؟ جھانوی نے کیفیت بتا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ ماں کی موت کے بعد ان کی خراج تحسین پیش کرنے والی ویڈیو دیکھ کر پینک اٹیک آیا تھا۔

عورتوں کا روپ دھار کر چوری کرنیوالا گروہموبائل پر موصول لنک کھولنا آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کرسکتا ہے!

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ایک ڈانس شو میں شرکت کی، اس وقت ماں کے جانے کا غم تازہ تھا اور میں خود کو شدید کمزور محسوس کرتی تھیں۔جھانوی نے بتایا کہ اس شو میں میری ماں کے تمام گانوں کا آڈیو ویژول چلایا گیا، اور کچھ ڈانسر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رقص کرنے لگے، خراج تحسین خوبصورت تھا، لیکن میں اس کے لیے جذباتی طور پر تیار نہیں تھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ماں کی موت، وجہ کیا بنی؟جنہوں نے اُن ٹویٹ کے تحت والدین کو شرمندہ کیا ہے، وہ تمام لوگ اب جشن منا سکتے ہیں کیونکہ اس بچے کی ماں نے اب خود کو مار لیا ہے
Baca lebih lajut »

بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیبیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
Baca lebih lajut »

زہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارزہر خورانی سے ماں اور 4 بچوں کی موت کا مقدمہ درج، ملزم گرفتارتاندلیانوالہ میں زہر خورانی سے ماں اور چار بچوں کی موت کا مقدمہ پنساری کے خلاف درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔
Baca lebih lajut »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
Baca lebih lajut »

مہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیمہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیشہری نے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کہاوت پر کو عملی جامہ پہنچاتے ہوئے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔
Baca lebih lajut »

بابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلبابر اعظم کے ایک اوور میں 4 بلند و بالا چھکے! ویڈیو وائرلکپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:14:21