کپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے بینجمن وائٹ کو چار چھکے کیا مارے ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کے آگ کی طرح پھیل گئی۔
32 شادیاں رچانے اور دولہوں کو لوٹ کر فرار ہونے والی چالباز لڑکیمصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان
بابر اعظم نے آئرش لیگ اسپنر کو ایک اوور میں چار بلند و بالا چھکے جڑے، بینجمن وائٹ کو انھوں نے اننگز کے 14ویں اوورمیں پہلا چھکا نہایت دلکش انداز میں اسٹریٹ پر مارا جبکہ دوسرا چھکا بھی سیدھ میں ہی گراؤنڈ سے باہر گیا۔ تیسرے چھکے کے لیے بیٹر نے لیگ سائیڈ کا انتخاب کیا۔ایک بال ڈاٹ کھیلنے کے بعد انھوں نے پھر گیند کو ہوا کے راستے گراؤنڈ سے باہر پھینک دیا جبکہ آخری بال پر انھوں نے ایک رن لینے پر اکتفا...
آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انھوں نے نہ صرف سلو اسٹرائیک ریٹ کے تاثر کی نفی کی بلکہ ایک اوور میں چار چھکے مارنے کے ساتھ کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نوجوان لڑکی کا پستول اٹھائے ہائے وے پر ڈانس، ویڈیو وائرلایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھامے ہائی وے پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو بنوا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
Baca lebih lajut »
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم: سابق کرکٹر کا ’چیلنج‘ اور پاکستانی کپتان کے آئر لینڈ کے خلاف ایک اوور میں چار چھکےپاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ آخری میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دیے جو اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا اور وہ دنیا میں سب سے زیادہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔
Baca lebih lajut »