ہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کردیا۔
ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ کھانا کھانے آئے تھے کھانا کھا کرچل دیے ہیں۔حکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی لانی ہے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے، بانی پی ٹی آئی ان کا کہنا تھاکہ جو ہمیں مسودہ دیا گیا اس کا مطالعہ کیا وہ کسی طرح بھی قابل قبول نہ تھا، یہ ملک اور قوم کی امانت میں اس سے بڑی خیانت نہ ہوتی اگر ہم اس کا ساتھ دیتے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »
آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقشہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »
مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں کونسی ہیں؟ جیو نیوز نے تفصیلات حاصل کرلیںہائی کورٹ کے ججز کو دوسرے صوبوں کی ہائی کورٹس میں ٹرانسفر کرنےکی تجویز بھی مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل ہے
Baca lebih lajut »
اسحاق ڈار کی بلاول سے ملاقات، آئینی ترمیم پر نمبر گیم کیلئے مشاورتحکومتی وفد آئینی ترامیم کا مسودہ لےکر کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا: ذرائع
Baca lebih lajut »