صبح کے چار بجے گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہئے اور یہ بہت بڑی بدتمیزی ہے، ماڈل
دنیا کا خطرناک ترین اور طاقتور منشیات اسمگلر امریکا سے گرفتارمہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار، رواں ہفتے 19 اشیا مہنگیفرانس؛ اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہپی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج پیر تک ملتوی کردیاکے الیکٹرک رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرے، نیپرا کی سخت ہدایتچین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانلڑکی کے اغواء اور زبردستی نکاح کا کیس؛ ملزم کو 5سال بعد 10سال قید کی سزاپاکستان کی نامور ماڈل اور پروگرام ہوسٹ متھیرا نے اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر...
ایک تازہ انٹرویو میں متھیرا سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ کسی پروجیکٹ کیلئے صبح چار بجے کسی سے ملاقات کیلئے باہر نکل سکتی ہیں۔ اس موقع پر ماڈل نے دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کاہ کہ وہ کسی کے باپ کیلئے بھی رات 12 کے بعد باہر نہیں نکلیں گی۔متھیرا کا کہنا تھا کہ صبح کے چار بجے گرل فرینڈ کے گھر بھی نہیں جانا چاہئے اور یہ بہت بڑی بدتمیزی ہے۔
ماڈل کا مزید کہنا تھا کہ انہیں خلیل الرحمان قمر بطور فنکار پسند ہیں اور ان کے ساتھ جو غلط ہوا اس پر انہیں برا بھی لگا ہے۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نئے امتحان میں پھنس گئیاسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
اغواء کا معاملہ، مشی خان کا خلیل الرحمان کو انٹرویوز نہ دینے کا مشورہخلیل الرحمان نے اجنبی خاتون سے میٹنگ سے پہلے اپنی ساکھ کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟ اداکارہ کا سوال
Baca lebih lajut »
اغواکاروں نے خلیل الرحمان کے سامنے کن اداکاروں کے نام لیے؟ ڈرامہ نگار نے بتادیامجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمر
Baca lebih lajut »
پریانکا چوپڑہ کی خود سے متعلق مبہم پوسٹ سے مداح پریشاناداکارہ کے فینز نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دے ڈالا
Baca lebih lajut »
جویریہ عباسی نے شادی کی تصدیق کردیبیٹی عنزیلہ عباسی نے بھی شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا، اداکارہ
Baca lebih lajut »