مجھے لگا کہ یہ مجھے ماردیں گے ، وہ مجھے مارنے کا کہتے تو میں نے کہا ماردو، انہوں نے مجھے 3بار کلمہ پڑھوایا: خلیل الرحمان قمر
/ فائل فوٹو
خلیل الرحمان قمر ان دنوں ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اس بار ان کی وجہ مقبولیت ان کا بیان نہیں بلکہ ان کے ساتھ پیش آئی واردات ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے بتایا کہ ’یہ بات میں نے ایف آئی آر میں نہیں درج کروائی اور نہ ہی میں یہ سب کو بتانا چاہتا تھا لیکن بتارہا ہوں کہ اغواکاروں نے مجھ سے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا، اغواکاروں نے مجھے کہا کہ تم نے نعمان اعجاز کو بھی گالیاں دی ہیں‘۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمہ آمنہ نے خلیل الرحمان قمرکو فون کرکے بلایا کہ وہ ڈرامہ بنانا چاہتی ہے، وہ خاتون کے گھر پہنچے جہاں مسلح افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ ۔ ۔ ۔‘‘ فلم ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو جب وائرل ہونا ہوتا ہے تو وہ انٹرویوز میں بیٹھ کر اداکاروں کے خلاف بیان دینا شروع کردیتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ریشم سے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر اداکارہ نے کہا کہ میں اس مصنف کے بارے میں...
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیاڈرامہ نگار نے کہا کہ خاتون نے ملاقات کے لیے کہا اور اپنی لوکیشن بھی بھجوادی: ایف آئی آر کا متن
Baca lebih lajut »
خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
دورانِ حمل بچوں میں کینسر کا سبب بننے والے مرکبات کی منتقلی کا انکشافتحقیق کے لیے سائنس دانوں نے 1076 خواتین کے خون کے نمونوں کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کرکٹرز کو اپنے عزائم کا بتادیا
Baca lebih lajut »
امیتابھ بچن نے شادی کیلئے جیا کے سامنے کونسی شرط رکھی تھی؟ اداکارہ نے بتادیامیرے والد ہماری شادی کے حق میں نہیں تھے، جیا بچن
Baca lebih lajut »