خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیا

Suspect Berita

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ڈرامہ نگار نے کہا کہ خاتون نے ملاقات کے لیے کہا اور اپنی لوکیشن بھی بھجوادی: ایف آئی آر کا متن

__فوٹو: اسکرین گریبخلیل الرحمان قمر نے ایف آئی آر میں لکھوایا ہے کہ 15 جولائی رات 12 بجے ایک خاتون کا فون آیا، اس نے کہا آپ کی بہت بڑی فین ہوں ، انگلینڈ سے آئی ہوں اور آپ کے ساتھ ڈرامہ بنانا ہے ۔

’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب ایف آئی آر کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بتایا کہ گن پوائنٹ پر ہی اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ 87 ہزار روپے نکلوائے اور ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا، انکار پر تشدد کرتے رہے اور پھر صبح 11 بجے ننکانہ صاحب کے علاقے میں گاڑی سمیت چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
Baca lebih lajut »

نعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعملنعمان اعجاز کا خلیل الرحمٰن قمر کے نفرت انگیز بیان پر ردعملڈرامہ نگار نے اداکار کو گھٹیا آدمی قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیخلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیواقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
Baca lebih lajut »

میں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمرمیں نعمان اعجاز سے نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمراداکار نعمان اعجاز نے خلیل الرحمٰن قمر کو ذۃنی مریض قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر نے ایک اور خوبرو اداکارہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیالاہور (ویب ڈیسک) حال ہی میں خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ کا انکشاف کیا اور بتایاکہ دوبارہ کبھی صبا قمر سے کام نہیں کروں گی، جو اس سے قبل ڈرامہ سیریل ”بنٹی آئی لو یو“ میں ان کے ساتھ کام کرچکی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق  اس حوالے سے بات کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر...
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارخلیل الرحمٰن کا ماہرہ خان کے بعد صبا قمر کیساتھ بھی کام کرنے سے انکارڈرامہ نگار نے اپنے بیان میں صبا قمر کی اداکاری کی تعریف بھی کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:06:11