خلیل الرحمان نے اجنبی خاتون سے میٹنگ سے پہلے اپنی ساکھ کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟ اداکارہ کا سوال
مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولرائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدیپیرس اولمپکس؛ کیا پاکستان، بھارت کا موازنہ بنتا ہے؟اڈیالہ جیل کے قیدی کا مشن دھرنوں کے ذریعے اقتدارتک پہنچنا ہے، عظمیٰ بخاریوزیراعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام کے فوری آغاز کا حکملاہور میں بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار'سیاست، عہدوں کی لڑائی! ہاکی ٹیم اولمپکس میں پھر دیکھائی نہیں دیگی'چیمپئینز ٹرافی؛ تنویر احمد نے ہربھجن سنگھ کو 'دوغلا، گھٹیا انسان' قرار دیدیاماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ و...
اداکارہ نے کہا کہ آپ نے کسی اجنبی خاتون سے میٹنگ سے قبل اپنی ساکھ کے بارے میں کیوں نہیں سوچا، آپ نے یہ کیوں نہیں سوچا کہ وہ لوگ آپ کی شہرت سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں یا پھر آپ کی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ انٹرویوز دینا کا درست وقت نہیں ہے، خلیل صاحب کو مزید کسی تنازعے کا شکار ہونے سے خود کو بچانا چاہیے، آپ آرام کریں اور سکون سے سوچیں کہ آپ نے صورتحال کیسے سنبھالنی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
Baca lebih lajut »
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
Baca lebih lajut »
ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
Baca lebih lajut »
مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں: مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہیہ واردات ہوچکی ہے اب مختلف پوڈکاسٹ میں جاکر مشکل اور متنازع مسئلے کو مزید متنازع بنانا ٹھیک نہیں: اداکارہ
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمان قمر کیساتھ اغواء کا واقعہ، مقدمہ درجملزمان نے ڈرامہ نگار کو تشدد کا نشانہ بنایا
Baca lebih lajut »