اماراتی وزارت خارجہ نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے رابطہ کرکے اظہار برہمی کیا
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلانغزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ نے امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے برہمی کا اظہار کیا۔متحدہ عرب امارات اُن ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ستمبر 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
2 اپریل کو وسطی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے این جی او ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 امدادی کارکن ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد یورپی یونین نے حملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا جبکہ آسٹریلیا، اسپین سمیت دیگر ممالک نے مذمت کی تھی۔طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتمودی سرکارکو کرارا جواب ،چین نے بھارت کے 30 دیہات، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردیےسشمیتا سین اور سابق بوائے فرینڈ کے درمیان دوبارہ رومانوی تعلقات قائمخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلاندبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔ بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے...
Baca lebih lajut »
گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
Baca lebih lajut »
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے معطل کردیےاسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
Baca lebih lajut »
یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
Baca lebih lajut »